Skip to content
September 6, 2026
3:10 am
کشمیر نیوز انٹرنیشنل
Kashmir News International
Home Page – ہوم پیج
Latest – تازہ ترین
Pictures – تصویریں
Videos – ویڈیو
Audio – آڈیو
AJK Election 2026
Our Team – ہماری ٹیم
Latest – تازہ ترین
ایران کے خارگ جزیرے کے نزدیک امریکی حملہ، سینٹکام کا پاسدارانِ انقلاب کے تین تیل بردار جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ
امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹکام) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے جزیرہ خارگ کے ساحل کے قریب پاسدارانِ انقلاب کے دو تیل بردار جہازوں جبکہ خلیجِ عمان میں ایک خالی ایرانی آئل ٹینکر کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔ سینٹکام کے مطابق یہ کارروائی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے امریکی بحریہ کے دو جنگی جہازوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کے بعد کی گئی تھی۔
میجر جنرل فیصل نصیر کی بطور نیکٹا سربراہ تعیناتی اہم کیوں ہے؟
September 5, 2026
میجر جنرل فیصل نصیر پہلے ایسے فوجی افسر بن گئے ہیں جنھیں سویلین ادارے نیکٹا کا سربراہ تعینات کیا گیا ہے۔ اس ادارے کے قیام کے بعد سے اس کی سربراہی پولیس سروس کے افسران کے پاس رہی ہے۔ ان میں وہ افسران بھی شامل تھے جنھوں نے خفیہ ایجنسی انٹیلیجنس بیورو (آئی بی) کی بھی باگ ڈور سنبھالے رکھی۔
’نوکری پر رہوں یا نہ رہوں اب پیچھے نہیں ہٹوں گا‘: نئے صوبوں سے متعلق محسن نقوی کا تازہ بیان، ممدانی اور صادق کا ذکر
September 5, 2026
محسن نقوی نے نئے صوبوں سے متعلق اپنے گذشتہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’کسی نے اسے موجودہ حکومت سے جوڑا تو کسی نے ایک سیاسی جماعت سے جوڑ، میرا اشارہ نہ تو کسی سیاسی جماعت کی طرف تھا اور نہ کسی اور طرف تھا۔‘
بیٹی کی تعلیم کے لیے ننگے پاؤں دوڑ کر ’میراتھن‘ جیتنے والی رما بائی
September 5, 2026
رمابائی نے کبھی ریس لگانے کی باقاعدہ تربیت حاصل نہیں کی تھی۔ ان کے پاس نہ کھیلوں کے جوتے تھے اور نہ ہی ٹریک سوٹ۔ ان کا لباس صرف ایک ساڑھی تھا اور پاؤں میں عام سینڈل تھیں لیکن ان کے اندر ممتا نے ان کو تین کلو میٹر کی ریس جیت جانے کی لگن اور ہمت دی۔
’سامان باندھو اور نکل جاؤ‘: کینیا کے صدر نے انڈین کمپنی ٹاٹا کیمیکلز کو ملک چھوڑنے کا حکم کیوں دیا؟
September 5, 2026
کینیا میں موجود ٹاٹا کمپنی کا کہنا ہے کہ مگاڈی کے اطراف میں اس کے سماجی منصوبوں سے لگ بھگ 30 ہزار افراد مستفید ہوتے ہیں۔ ان منصوبوں میں پانی، صحت، تعلیم، بنیادی ڈھانچے اور دیگر سہولیات کی فراہمی شامل ہے تاہم صدر ولیم روٹو نے ٹاٹا کمپنی پر ملک کے وسائل بیرون ملک لے جانے کا الزام عائد کیا ہے۔
کیا افغانستان میں ہزارہ اور شیعہ حمایت رکھنے والا طالبان مخالف مسلح گروہ سر اٹھا رہا ہے؟
September 5, 2026
افغانستان ریپبلکن فرنٹ (اے آر ایف) 2021 میں طالبان کی واپسی کے بعد ابھرنے والا پہلا نمایاں مخالف مسلح گروہ بن کر سامنے آ رہا ہے، جس کی بنیاد زیادہ تر ہزارہ برادری پر مشتمل ہو سکتی ہے۔ گروہ نے اب تک طالبان کے خلاف 22 حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے، جن میں سے زیادہ تر وسطی افغانستان اور کابل کے ہزارہ اکثریتی علاقوں میں ہوئے۔
پمز آتشزدگی: بچے ہسپتالوں میں بھی محفوظ کیوں نہیں؟
September 5, 2026
پاکستان میں پمز جیسے خوف ناک واقعات پیش آنے کے بعد ہی کیوں ردِ عمل دکھایا جاتا ہے؟ پچھلے واقعات سے سبق کیوں نہیں سیکھا جاتا؟
’انتقام کے لیے‘ سکول کی اساتذہ کے کھانے میں گوبر پاؤڈر ملانے والا شخص گرفتار
September 5, 2026
جس واقعے کو سکول میں اساتذہ مسالوں کی زیادتی سمجھ رہے تھے اس کی حقیقت جاننے کے بعد نہ صرف ایک طالبہ سے سخت پوچھ گچھ ہوئی بلکہ ایک شخص کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔
’میرے پاس وقت بہت کم تھا‘: وہ شخص جس کے جسم میں سؤر کے گردے نے 271 دن تک کامیابی سے کام کیا
September 5, 2026
طبی جریدے دی لانسیٹ میں شائع ہونے والے اپنے مقالے میں ڈاکٹروں نے لکھا ہے کہ ’یہ کیس گردے کی کلینیکل زینو ٹرانسپلانٹیشن سے وابستہ ممکنات یا امکانات اور چیلنجز، دونوں کو واضح کرتا ہے۔‘ ان کے مطابق یہ تجربہ اس بات کی امید دلاتا ہے کہ مستقبل میں جانوروں کے اعضا انسانی مریضوں کے لیے عارضی یا مستقل علاج کا ذریعہ بن سکتے ہیں، تاہم اس شعبے میں اب بھی کئی سائنسی اور طبی سوالات کے جواب تلاش کرنا باقی ہیں۔
ایک صدی بعد زندہ امریکی صدر کی تصویر کرنسی پر: ڈونلڈ ٹرمپ کے چہرے والا ایک ڈالر کا سکّہ جاری
September 5, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر اب ایک امریکی سکّے پر دکھائی دے گی جو امریکی اداروں پر اپنی ذاتی چھاپ چھوڑنے کی امریکی صدر کی جانب سے کی گئی تازہ ترین کوشش ہے۔
You missed
Uncategorized
Пин Ап Казино – играть в онлайн Pin Up Casino – официальный сайт
September 5, 2026
xtw18387d213
Uncategorized
Chicken Road – Slot di casinò online con galline divertenti che attraversano le strade
September 5, 2026
xtw18387d213
Uncategorized
Top 10 casino online în România – Platforme recomandate cu bonus fără depunere
September 4, 2026
xtw18387d213
Uncategorized
Casino non AAMS in Italia – come riconoscere quelli affidabili
September 4, 2026
xtw18387d213