جہلم ویلی کور ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر صاحب کا ہٹیاں بالا پہنچنے پر اہلیان جہلم ویلی کی جانب سے شاندار و پرتباک استقبال کیا گیا ۔

جہلم ویلی کی عوام نے آج ثابت کر دیا کہ وہ باشعور،دلیر،ذی شعور اور مزاحمت کار ہیں وہ عوامی حقوق کی تحریک میں ایکشن کمیٹی کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
آج ایک اجلاس تھا جو عوامی جلسہ اختیار کر گیا یہ عوامی ریفرنڈم اس بات کا ثبوت ہے کے لوگ اب با شعور ہو چکے ہیں اور وہ اپنا حق لے کر ہی دم لیں گے۔
آج جہلم ویلی میں عوامی سمندر امڈ آیا جس پر میں اہلیان جہلم ویلی کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں ا

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *